تاریخی تناظر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پس منظر یا پیش منظر جس کا تعلق تاریخ سے براہ راست ہو۔ "اس پر ان شاعروں کے علمی اور تاریخی تناظر میں داخل ہونے کا الزام تو شاید نہ لگ سکے۔"      ( ١٩٧٦ء، ہجر کی رات کا ستارا، ١٠٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'تاریخی' کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم 'تناظر' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٦ء میں "ہجر کی رات کا ستارا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ پس منظر یا پیش منظر جس کا تعلق تاریخ سے براہ راست ہو۔ "اس پر ان شاعروں کے علمی اور تاریخی تناظر میں داخل ہونے کا الزام تو شاید نہ لگ سکے۔"      ( ١٩٧٦ء، ہجر کی رات کا ستارا، ١٠٨ )

جنس: مذکر